50 فراد کا قاتل ٹارگٹ کلر زاہد عرف شاہدداداگرفتار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سی آئی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گینگ وار سے منسلک ٹارگٹ کلر زاہد عرف شاہد دادا کو گرفتار لر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش50کو قتل کرنا کا انکشاف کیا ہے جبکہ پولیس کے مطابق یہ ملزم 2سی آئی ڈی اہلکاروں اور 4پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھا۔ ملزم نے یوسف گوٹھ میں 4افراد کو قتل کر کے ان کے پلاٹ ہتھیانے کا بھی اقبال جرم کیاہے۔