گلگت ،چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے 

گلگت ،چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے 
گلگت ،چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت ، چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ 
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔