اٹک ؛فتح جنگ انٹرچینج کے قریب بس حادثے  میں جاں بحق افراد کی تعداد12ہو گئی

اٹک ؛فتح جنگ انٹرچینج کے قریب بس حادثے  میں جاں بحق افراد کی تعداد12ہو گئی
اٹک ؛فتح جنگ انٹرچینج کے قریب بس حادثے  میں جاں بحق افراد کی تعداد12ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اٹک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹک میں فتح جنگ انٹرچینج کے قریب بس حادثے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہسپتال ذرائع کاکہنا ہے کہ بس الٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد12ہو گئی جبکہ 15افراد زخمی  ہیں،جاں بحق افراد میں 3خواتین بھی شامل  ہیں۔

ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ بس میانوالی سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ بس کا ٹائر پھٹنے کے باعث حادثہ پیش آیا۔