آلو پالک بھجیا گھر پر بنائیں

آلو پالک بھجیا گھر پر بنائیں
آلو پالک بھجیا گھر پر بنائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اجزاء:
آلو (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹے ہوئے) – 2 عدد
پالک (باریک کٹی ہوئی) – 1 کپ
پیاز (باریک کٹی ہوئی) – 1 عدد
نمک – حسبِ ذائقہ
ہلدی – ¼ چائے کا چمچ
لال مرچ – ½ چائے کا چمچ
تیل – 2 کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک پین میں تیل گرم کریں اور پیاز فرائی کریں۔
اس میں آلو ڈال کر پکائیں، پھر پالک اور تمام مصالحے شامل کریں۔
جب آلو گل جائیں تو چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔

مزید :

Ramadan -پکوان -