پرنیتی چوپڑا کی نئی فلم میری پیاری بندھو کا ٹریلر جاری

پرنیتی چوپڑا کی نئی فلم میری پیاری بندھو کا ٹریلر جاری
 پرنیتی چوپڑا کی نئی فلم میری پیاری بندھو کا ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا کی نئی فلم میری پیاری بندھوکا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے اپنی نئی فلم میری پیاری بندھو کا ٹریلر سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کر دیا گیا ہے جس کو اب تک ان کے سینکڑوں مداح دیکھ چکے ہیں اور ٹریلر پر مداحوں نے اچھے ردعمل کا اظہار کیا ہے،فلم میں ان کے ہیرو ایوشمان کھرانہ ہیں،فلم کی ہدایات اکشے رائے نے دی ہے،فلم 12 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -