دھماکے کے زخمیوں کا علاج جاری ہے، کسی زخمی کی حالت تشویشناک نہیں:خواجہ سلمان رفیق

دھماکے کے زخمیوں کا علاج جاری ہے، کسی زخمی کی حالت تشویشناک نہیں:خواجہ سلمان ...
دھماکے کے زخمیوں کا علاج جاری ہے، کسی زخمی کی حالت تشویشناک نہیں:خواجہ سلمان رفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں کا علاج جاری ہے، کسی بھی زخمی کی حالت تشویشناک نہیں ہے۔

آوٹ فال روڈ پر دھماکہ فروٹ سے بھرے ٹرک میں ہوا،15 سے زائد افراد زخمی:نجی ٹی وی
تفصیلات کے مطابق خواجہ سلمان کا لاہور میں ہونیوالے دھماکے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہناتھا کہ دھماکے میں زخمی ہونیوالے 24زخمی ہسپتال لائے گئے جن میں سے10افرادکوطبی امدادکے بعدفارغ کردیاگیا ہے جبکہ دیگر زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے اور کسی بھی زخمی کی حالت تشویشناک نہیں ہے ۔ ہماری پہلی ذمہ داری زخمیوں کوبہترین علاج فراہم کرناہے۔

مزید :

لاہور -