سراج الحق کا جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر سے رابطہ

سراج الحق کا جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر سے رابطہ
سراج الحق کا جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر سے رابطہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان سے رابطہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ 

سراج الحق نے اپنے ٹویٹ میں جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی جہد مسلسل اور قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا، انہوں نےاپنے ٹویٹ میں دعائیہ کلمات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی کاوشیں انقلاب کی صورت میں رنگ لائیں اور جلد مکمل طور پرامن و امان قائم ہو۔سراج الحق نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کےنائب امیر ڈاکٹر عبداللہ طاہر سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔

مزید :

سیاست -