پھول نگر میں زہریلی شراب پینے سے 4 افرادکی ہلاکت,وزیر اعلیٰ کا نوٹس ،کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا 

پھول نگر میں زہریلی شراب پینے سے 4 افرادکی ہلاکت,وزیر اعلیٰ کا نوٹس ،کریک ...
پھول نگر میں زہریلی شراب پینے سے 4 افرادکی ہلاکت,وزیر اعلیٰ کا نوٹس ،کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پھول نگر میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور انسپکٹر جنرل پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

 وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے زہریلی شراب کی تیاری کے سدباب کے لیے کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ  نے زہریلی شراب کی خرید و فروخت روکنے کیلئے کارروائی تیز کرنے کی ہدایت بھی کی۔