تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلہ، 53 افراد ہلاک ، متعدد عمارتیں زمین بوس

تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلہ، 53 افراد ہلاک ، متعدد عمارتیں زمین بوس
تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلہ، 53 افراد ہلاک ، متعدد عمارتیں زمین بوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تبت، کھٹمنڈو(ڈیلی پاکستان آن لائن) تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلے کے باعث 53 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ 
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تبت کا علاقہ ڈنگری تھا، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں ، زلزلے کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کئے گئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ زلزلے بعد ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔