پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا
لاہور (نمایندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کا 20واں اجلاس 10جنوری کو طلب کر لیا گیا ہے۔
قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پنجاب اسمبلی کا 20 واں اجلاس طلب کر لیا ہے,اجلاس 10 جنوری بروزجمعہ دوپہر 2 بجے منعقد ہو گا,اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔