گلوکارہ زاہدہ پروین کی یاد میں خصوصی فیچر آ ج نشر کیاجائے گا

گلوکارہ زاہدہ پروین کی یاد میں خصوصی فیچر آ ج نشر کیاجائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اے پی پی)ریڈیو پاکستان لاہور کے شعبہ میوزک سنٹرل پروڈکشن سی پی یو سے آج( جمعرات کو) ماضی کی نامور گلوکارہ زاہدہ پروین ’’ملکہ کافی‘‘ کی یاد میں خصوصی فیچر نشر کرے گا۔یہ فیچر قومی نشریاتی رابطے پر نشر کیا جائے گا۔فیچر کے رائیٹر خالد وقار جبکہ پروڈیوسر سلیم بزمی اور ثروت علی خان ہیں۔

مزید :

کلچر -