کرتارپور راہداری غیرمعینہ مدت کیلئے بند

کرتارپور راہداری غیرمعینہ مدت کیلئے بند
کرتارپور راہداری غیرمعینہ مدت کیلئے بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی جارحیت کے بعد کرتارپور راہداری بند کردی گئی ہے۔

 دربار انتظامیہ کے مطابق بھارت کی جانب سے آج کوئی بھی یاتری پاکستان نہیں آیا۔’’جنگ ‘‘ کے مطابق دربار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی بھارتی یاتری بارڈر ٹرمینل پر نہیں آیا جس کے باعث آج راہداری کے ذریعے کوئی بھی بھارتی سکھ یاتری یہاں نہیں پہنچا۔ راہداری آج بند ہے، بھارت نے کوئی یاتری بھیجا نہ ہم نے گیٹ کھولے۔ یہ نہیں بتا سکتے کہ کب تک راہدی بند رہے گی۔