انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کی واپسی کے بعد سے ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ جاری ہے ، آج صبح کاروبار شروع ہو نے کچھ ہی دیر میں ڈالر کی قیمت میں 1.44 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 220.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر 2 روپے کم ہو کر 221.94 روپے پر بند ہو ا تھا ۔انٹربینک میں 22 ستمبر سے ڈالر اب تک 19.71 روپے سستا ہوا ہے۔

مزید :

بزنس -