معروف پاکستانی اداکار نیئراعجاز کو تامل فلم میں کاسٹ کرلیا گیا

معروف پاکستانی اداکار نیئراعجاز کو تامل فلم میں کاسٹ کرلیا گیا
معروف پاکستانی اداکار نیئراعجاز کو تامل فلم میں کاسٹ کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے معروف اداکار نئیر اعجاز کو بھارتی تامل فلم میں کاسٹ کر لیاگیا۔ 

 نئیر اعجاز تامل فلم میں کام کے لیے دبئی جائیں گے،فلم میں کام کرنے کا معاہدہ طے پاگیا ،اداکار نئیر اعجاز کو اس سے قبل بھی ایک تامل فلم کی آفر ہوئی تھی جو انہوں نے پاک بھارت تعلقات کی وجہ سے سائن نہیں کی تھی۔ 

مزید :

تفریح -