اٹک میں سواری بٹھانے پر تنازع، ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل

اٹک میں سواری بٹھانے پر تنازع، ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل
اٹک میں سواری بٹھانے پر تنازع، ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن )اٹک میں گاڑی میں سواری بٹھانے کا تنازع باپ اور بیٹے سمیت 3 افراد کی جان لے گیا۔
 پولیس کے مطابق اٹک کے کھنڈا چوک پر سواری بٹھانے پر تلخ کلامی بڑھی تو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
گولیاں لگنے سے ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور فرار ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔