ریحام خان کی کتاب سے عمران خان اور تحریک انصاف کو کتنا نقصان اٹھانا پڑے گا ؟معروف ماہر نجوم کی ایسی پیشگوئی کہ سب کو ہی حیران کر دیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اگرچہ ابھی تک منظرعام پر نہیں آئی لیکن اس کی بازگشت سے ملکی سیاست شدید اضطراب کا شکار ہے، کتاب سے متعلق خبریں تو اکثرمنظرعام پر آتی رہی ہیں لیکن اس دریا میں تلاطم اس وقت پیدا ہوا جب اداکار حمزہ علی عباسی نے کتاب کے خوفناک اقتباسات سوشل میڈیا پر شیئر کیے۔ میڈیا میں بھونچال آیا۔ ریحام سے موقف لیا گیا تو انہوں نے اس کی واضح تصدیق یا تردید سے گریز کیا جس سے ان خدشات کو تقویت ملی ہے کہ اقتباسات کتاب کا ہی حصہ ہیں،تحریک انصاف کے مخالفین اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ریحام خان کی کتاب اگر انتخابات سے پہلے آ گئی تو اس سے تحریک انصاف کو بہت زیادہ نقصان ہو گا تاہم اس حوالے سے معروف پامسٹ اور ماہر نجوم مصور زنجانی کی رائے کیا ہے ؟جبکہ انتخابات اور نواز شریف کے مستقبل کے حوالے سے بھی وہ اپنے علم کے مطابق کیا کہتے ہیں ؟دیکھئے ۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔