بلال بن ثاقب کی ایلون مسک کے والد سے اہم ملاقات، تفصیلات شیئرکردی گئیں

نیویارک (ویب ڈیسک) وزیرمملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب کی دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے والد سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔
بلال بن ثاقب نے ایلون مسک کے والد سے ملاقات کی تصویر سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر شیئر کی جس میں ٹیسلا کے مالک کی گرمجوشی واضح طور پر نظر آرہی ہے۔پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او نے کہا کہ مارکیٹ میں آخر کار تیزی آگئی، اسے خراب نہ کیا جائے۔
Met Elon Musk’s dad.
— Bilal bin Saqib MBE (@Bilalbinsaqib) June 6, 2025
Requested that the markets finally have great momentum - let’s not mess it up!
The world needs Tesla and Trump in the same group chat! ????
Peace and Build pic.twitter.com/eFZKKvCMXY
بلال بن ثاقب نے لکھا کہ دنیا چاہتی ہے کہ ٹیسلا اور ٹرمپ ایک ہی گروپ چیٹ میں رہیں تاکہ امن اور ترقی ممکن ہوسکے۔