’’ بولنے والا قرآن‘‘ جسے ان پڑھ لوگ بھی استعمال کر سکتے ہیں...
زاہد چھیپا جنہوں نے اسلام 360 کے نام سے ایپلیکیشن بنائی ہے اور اس ایپلیکیشن میں انہوں نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو استعمال کرتے ہوئے بولنے والا قرآن شریف تیار کرلیا ہے۔ یہ ان تمام لوگوں کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا وہ تمام نابینا افراد جو قرآن کو دیکھ نہیں سکتے ، اس کی تلاوت نہیں کرسکتے ان کی تجوید اور تلفظ کو ٹھیک کرنے کے لئے معاون ثابت ہوگا۔ مزید تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں۔۔۔
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں