مادھوری ڈکشت کا ’دھندہ‘ عروج پر ۔ ۔ ۔ روزانہ ایک کروڑ کی کمائی

مادھوری ڈکشت کا ’دھندہ‘ عروج پر ۔ ۔ ۔ روزانہ ایک کروڑ کی کمائی
مادھوری ڈکشت کا ’دھندہ‘ عروج پر ۔ ۔ ۔ روزانہ ایک کروڑ کی کمائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) مادھوری ڈکشت کا ’دھندہ‘ عرو ج پر ہے اور اُن کے بنک اکاﺅنٹ میں ہر رو ز ایک کروڑ روپے کے لگ بھگ اضافہ ہورہاہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مادھوری ڈکشت کی فلموں سے دوری کے باوجود ٹی وی شو کی جج کی حیثیت سے اُن کے بنک اکاﺅنٹ میں روزانہ کروڑ روپے اضافہ ہورہاہے ۔ اِن دنوں مادھوری رئیلٹی ٹی وی ڈانس شو ’جھلک دکھلاجا‘ کی جج کی حیثیت سے ایک قسط کا ایک کروڑ روپے وصول کررہی ہیں ۔

مزید :

تفریح -