این اے 58 چکوال ، مسلم لیگ (ن) کے امید وار طاہر اقبال کامیاب

این اے 58 چکوال ، مسلم لیگ (ن) کے امید وار طاہر اقبال کامیاب
این اے 58 چکوال ، مسلم لیگ (ن) کے امید وار طاہر اقبال کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 58 کا رزلٹ سامنے آگیا ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے طاہر اقبال 115974 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔حلقہ این اے 58 کا مکمل نتیجہ آگیا ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار طاہر اقبال 115974 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ دوسری جانب ان کے مقابلے میں ایاز امیر  102537 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر موجود رہے۔