چنیوٹ میں بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے5افراد جاں بحق
چنیوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)احمد نگر کے قریب بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے موٹر سائیکل پر سوار خاتون، 3 بچے اور ایک شخص جاں بحق ہوا۔پولیس کے مطابق ڈرائیور بس چھوڑ کر فرار ہوگیا، پولیس نے گاڑی تحویل میں لے لی ہے۔