بالی ووڈ فلم "مرزا جیولیٹ " کا نیا پوسٹر جاری

بالی ووڈ فلم "مرزا جیولیٹ " کا نیا پوسٹر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) درشن کمار اور پی آئی اے واجپئی کی نئی فلم "مرزا جیولیٹ "کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔فلم کے ہدایتکار راجیش رام سنگھ ہیں ۔فلم میں پریانشہو چٹرجی، سوانندکرکیری اورچندن رای سانیال شامل ہیں ۔فلم کی کہانی مختلف جذبات اور الجھنوں پر مبنی ہے۔.فلم 14 اپریل کو ریلیزہو گی۔

مزید :

کلچر -