شہباز تاثیر اغوا کیس ری اوپن،سابق گورنر پنجاب کے بیٹے کو بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت

شہباز تاثیر اغوا کیس ری اوپن،سابق گورنر پنجاب کے بیٹے کو بیان ریکارڈ کرانے ...
شہباز تاثیر اغوا کیس ری اوپن،سابق گورنر پنجاب کے بیٹے کو بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شہباز تاثیر اغوا کیس ری اوپن کردیا، شہباز تاثیر کو بائیس اگست کو پولیس کو بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت بھی کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق گور نر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغوا کا کیس ری اوپن کردیا ہے۔ عدالت نے شہباز تاثیر کو بائیس اگست کو طلب کرتے ہوئے عدالت کے روبرو بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔پولیس سے کیس سے متعلق شواہد اور تفصیلات بھی طلب کرلی گئی ہیں۔

ترکی سمیت مختلف ممالک سے 100 مشاق طیاروں کے آرڈر مل گئے، تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔