چکوال،قتل کے ملزم کی نشاندہی پر ماسٹرمائینڈ ملزمہ گرفتار

چکوال،قتل کے ملزم کی نشاندہی پر ماسٹرمائینڈ ملزمہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہومیو سائیڈ سرکل کے سب انسپکٹر خاور سعید نے سمن آباد داخلی جبیر پور کی قتل ہونے والی نوجوان لڑکی دلربا جس کو قتل کر کے اس کی لاش بوری میں بند کر کے پھینک دی گئی تھی۔ اس کے ملزم کو گرفتار کیاگیا تو اس کی نشاندہی پر اس قتل کی ماسٹر مائنڈ مسماۃ طاہرہ ثناء کو گرفتار کر کے اس سے مقتولہ دلربا کا شناختی کارڈ بھی برآمد کر لیا گیا۔ ملزمہ نے دلربا کے قتل کا اقرار کر لیا جس پر اسے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیاگیا۔