پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی آج کتنے بجے کھیلا جائے گا؟ درست وقت جانیے 

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی آج کتنے بجے کھیلا جائے گا؟ ...
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی آج کتنے بجے کھیلا جائے گا؟ درست وقت جانیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز میں سے پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کا ڈبلن میں پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں پاکستانی کرکٹرز نے بھرپور حصہ لیا۔سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے جب کہ پاکستانی وقت کے مطابق میچ آج شام 7 بجے شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو بھی آئرلینڈ کا ویزا مل گیا ہے۔

مزید :

کھیل -