پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں آ گئے

پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں آ گئے
پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں آ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں  آ گئے ۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور شہر و گردونواح میں بھی شدید دھند ہے،شہری موسم کی صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز کریں ،دوران سفر گاڑی آہستہ چلائیں اور فوگ لائیٹس کا استعمال کریں ۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دھند کی وجہ سے موٹر ویز سمیت بڑی شاہرا ہیں بند ہیں۔ایمرجنسی کی صورتحال میں پی ڈی ایم کی ہیلپ لائن  پر کال کریں۔