’بھارتیو! بچ کے رہنا ‘ شعیب اختر بھی کولمبوپہنچ گئے

’بھارتیو! بچ کے رہنا ‘ شعیب اختر بھی کولمبوپہنچ گئے
’بھارتیو! بچ کے رہنا ‘ شعیب اختر بھی کولمبوپہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کولمبو(آئی این پی ) ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شعیب اختر قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کولمبو پہنچ گئے ۔
 سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کولمبو پہنچ چکے ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کولمبو پہنچتے ہی بھارتیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچ کے رہنا پاکستان سے۔