حکومت کی جانب سے کھاد ، چینی ، تمباکو اور ٹیکسٹائل سیکٹر پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا امکان

 حکومت کی جانب سے کھاد ، چینی ، تمباکو اور ٹیکسٹائل سیکٹر پر نیا ٹیکس عائد ...
 حکومت کی جانب سے کھاد ، چینی ، تمباکو اور ٹیکسٹائل سیکٹر پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے کھاد ، چینی ، تمباکو اور ٹیکسٹائل سیکٹر پر  نیا ٹیکس لگانے کا امکان ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو پورا کرنے کی تیاری کر چکی ہے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ    آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سےقبل آرڈیننس جاری ہونےکاامکان ہے ،  ایف بی آر ان لینڈ ریونیوپالیسی ونگ منی بجٹ کےخدوخال پرکام کررہاہے۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -