شرجیل خان اور خالد لطیف کے سنٹرل کنٹریکٹ کو معطل کردیا گیا

شرجیل خان اور خالد لطیف کے سنٹرل کنٹریکٹ کو معطل کردیا گیا
شرجیل خان اور خالد لطیف کے سنٹرل کنٹریکٹ کو معطل کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپاٹ فکسنگ میں ملوث اسلام آباد یونائیٹڈ کے خالد لطیف اور شرجیل خان کے سنٹرل کنٹریکٹ معطل کردیئے گئے۔

پی ایس ایل ،بکیز نے شرجیل خان کو دو گیندیں روکنے کے لیے 20لاکھ روپے دئیے,کلک کریں

نجی ٹی وی سماءکے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں سپاٹ فکسنگ کے بعددبئی سے وطن واپس بھیجنے والے کھلاڑیوں خالد لطیف اور شرجیل خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ نے قدم اٹھاتے ہوئے دونوں کے سنٹرل کنٹریکٹ معطل کردیئے ہیں ۔

خالد لطیف سے بکی یوسف کا رابطہ قومی ٹیم کے کھلاڑی ناصر جمشید نے کرایا:نیا انکشاف،کلک کریں

خالدلطیف اور شرجیل خان سنٹرل کنٹریکٹ کی سی کیٹگری میں شامل تھے۔

مزید :

ورلڈ T20 -