ملگزار میں گیس پائپ لائن تباہ، سندھ کے بیشتر شہروں کو گیس کی فراہمی معطل

ملگزار میں گیس پائپ لائن تباہ، سندھ کے بیشتر شہروں کو گیس کی فراہمی معطل
ملگزار میں گیس پائپ لائن تباہ، سندھ کے بیشتر شہروں کو گیس کی فراہمی معطل

  


نصیر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جعفر آباد کے علاقے ملگزار میں 18 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہونے سے سندھ کے بیشتر شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ محکمہ سوئی گیس کے مطابق جعفر آباد کے علاقے ملگزار میںسوئی سے کراچی جانے والی 18انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں شکار پور سمیت سندھ کے مختلف علاقوں کو فرہمی معطل ہو گئی ہے۔

مزید : نصیرآباد


loading...