جیکب آباد میں خاتون پولیو ورکر سے مبینہ زیادتی

جیکب آباد میں خاتون پولیو ورکر سے مبینہ زیادتی
جیکب آباد میں خاتون پولیو ورکر سے مبینہ زیادتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جیکب آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولاداد میں خاتون پولیو ورکر سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

جیو نیوز کےمطابق گوٹھ الہ بخش جکھرانی میں اسلحہ کے زور پر خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش کی،متاثرہ عورت کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رپورٹ آنے کے بعد زیادتی کی تصدیق کی جاسکے گی، ملوث ملزم کی گرفتاری کیلئے تلاش جاری ہے، ایک گھر رہ جانے کا بول کر اسلحہ کے زور پر خاتون پر تشدد ہوا،زیادتی کی تصدیق ڈاکٹرز ہی کر سکتے ہیں، ملزم جلد گرفتار ہوگا۔