جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکہ، 3بچے جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکہ، 3بچے جاں بحق
جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکہ، 3بچے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق  اور  ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

ڈی پی او کے مطابق مندوکئی میں بچے والی بال کا  ٹورنامنٹ دیکھنے جا رہے تھےکہ ایک بچےکا پاؤں لینڈ مائن سے ٹکرا گیا،بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا،زخمی بچےکو مقامی ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینےکے بعد ڈیرہ اسماعیل خان بھیج دیا گیا ہے۔