اداکارہ ایمن خان کے گھر بیٹی کی پیدائش، تصویر سامنے آ گئی

اداکارہ ایمن خان کے گھر بیٹی کی پیدائش، تصویر سامنے آ گئی
اداکارہ ایمن خان کے گھر بیٹی کی پیدائش، تصویر سامنے آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ایمن خان اورمنیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی تصویرمنظرعام پر آتے ہی سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ تصویر میں ایمن خان ہسپتال میں اپنی بیٹی کو گود میں اٹھائے ہوئے نظرآرہی ہیں، جبکہ ننھی امل کولوگوں کی جانب سے دعائیں دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اس سے قبل منیب بٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اللہ نے انہیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے اور اس وقت اپنے جذبات کو بیان کرنے کے لیے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ اسی پوسٹ میں منیب بٹ نے بتایا تھا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام امل منیب رکھا ہے۔

مزید :

تفریح -