عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس؛ یاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس؛ یاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ پر ...
عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس؛ یاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنمایاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائدکر دی گئی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ  کیس کی سماعت ہوئی،یاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائدکردی  گئی،ملزمان نے صحت جرم سے انکارکر دیا، عدالت نے گواہوں کو طلب کرلیا،اے ٹی سی نے سماعت 27جنوری تک ملتوی کر دی۔