حسِ مزاح اور مزے مزے کے کھانے ، ایک ساتھ دیکھئے

حسِ مزاح اور مزے مزے کے کھانے ، ایک ساتھ دیکھئے
حسِ مزاح اور مزے مزے کے کھانے ، ایک ساتھ دیکھئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  مزاح اور زندہ دلی وخوش طبعی انسانی زندگی کا ایک خوش کن عنصر ہے، اور جس طرح اس کا حد سے متجاوز ہوجانا نازیبا اور مضر ہے،اسی طرح اس لطیف احساس سے آدمی کا بالکل خالی ہونا بھی ایک نقص ہے جو بسا اوقات انسان کو خشک محض بنادیتی ہے۔ بسا اوقات ہمجولیوں اور ہمنشینوں اور ماتحتوں کے ساتھ لطیف ظرافت و مزاح کا برتاؤ ان کے لیے بے پناہ مسرت کے حصول کا ذریعہ اور بعض اوقات عزت افزائی کا باعث بھی ہوتا ہے۔ڈیلی پاکستان سپیشل ٹرانسمیشن میں ہم آپ کے لئے لے کر آئیں ہیںتمام سیاستدانوں کی ہو بہو کاپی کرنے والا نوجوان، لذیذ پیزہ کیسے بنتا اور کہاں سے ملتا ہے؟جانئے ڈیلیشیئس پیزہ بار کے اونر سے، مزے کا گیم شو اور بہت کچھ آپ بھی  دیکھئے۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔