وزیر اعلیٰ پنجاب کا سجاد حسین پیر زادہ کے انتقال پر اظہارافسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سجاد حسین پیر زادہ کے انتقال پر اظہارافسوس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا سجاد حسین پیر زادہ کے انتقال پر اظہارافسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے وفاقی وزیر ریاض حسین پیر زادہ کے بھائی سجاد حسین پیر زادہ کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔