آصف زرداری کی طبیعت ناساز، ضیاء الدین ہسپتال کے ڈاکٹرز نے معائنہ کیا 

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، ضیاء الدین ہسپتال کے ڈاکٹرز نے معائنہ کیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز  ہونے پر ضیاء الدین ہسپتال کے ڈاکٹرز کے پینل نے معائنہ کیا۔ذرائع کے مطابق ضیا الدین ہسپتال میں ڈاکٹرز کے پینل کو آصف زرداری کے طبی معاینے کے دوران پتہ چلا کہ آصف زرداری کا شگر لیول انتہائی کم اورحرکت قلب معمول کے مطابق نہیں تھی۔سابق صدر آصف زرداری کے ٹیسٹ کے لئے خون کے نمونے کے لئے گئے۔ آصف زرداری کے مزید ٹیسٹ کئے جائیں گے۔
آصف  زرداری

مزید :

صفحہ اول -