چیچہ وطنی: 4ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کر دیا

چیچہ وطنی: 4ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چیچہ وطنی(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی)موٹر سائیکلوں پر سوارچار مسلح ڈاکوؤ ں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر سے لاکھوں روپے کی نقدی،15 تولے طلائی زیورات، فارن کرنسی لوٹ کر فرار ہو گئے، ہاؤسنگ کالونی کا رہائشی محمد منظور کے گھر دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح ڈاکو داخل ہو گئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی،15 تولے طلائی زیورات، فارن کرنسی لوٹ کر فرار ہو گئے۔