مٹیاری:مزید40افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ،موٹر وے پولیس کے 10 اہلکار بھی شامل

مٹیاری:مزید40افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ،موٹر وے پولیس کے 10 اہلکار بھی ...
مٹیاری:مزید40افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ،موٹر وے پولیس کے 10 اہلکار بھی شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹیاری (ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلع بھر میں مزید40افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،کورونا کے شکار افراد میں موٹر وے پولیس کے 10 اہلکار بھی شامل ہیں۔
نجی وی ٹی کے مطابق ملک بھر میں عالمی وباکورونا وائرس کے وار جاری ہیں،مٹیاری میں بھی مزید 40 افراد کورونا وائرس کاشکار ہوگئے، کورونا میں مبتلا ہونے والوں میں موٹر وے پولیس کے 10 اہلکار بھی شامل ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد114 ہو گئی ۔