نارووال ؛ زہریلا دودھ پینے سے 11بچوں سمیت 16افراد کی حالت غیر

نارووال ؛ زہریلا دودھ پینے سے 11بچوں سمیت 16افراد کی حالت غیر
نارووال ؛ زہریلا دودھ پینے سے 11بچوں سمیت 16افراد کی حالت غیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)شکرگڑھ میں زہریلا دودھ پینے سے 16افراد کی حالت غیرہو گئی،متاثرین میں 11بچے بھی شامل ہیں ،جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ باؤلے کتے کے کاٹنے سے متاثرہ بھینس کا دودھ پینے سے حالت خراب ہوئی،تمام مریضوں کو باؤلا کتا کاٹنے سے تحفظ کی ویکسین لگائی جارہی ہے۔