پیسکو کے ریٹائرڈ ملازم کے بیٹے کو قابلیت کے مطابق بھرتی کرنے کے احکامات

پیسکو کے ریٹائرڈ ملازم کے بیٹے کو قابلیت کے مطابق بھرتی کرنے کے احکامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورہائی کورٹ کے جسٹس اکرام اللہ خان نے گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کے الزام میں گرفتار نجی ہسپتال کے ٹیکنیشن کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ملزم کی جانب سے ارباب شیرازاحمدایڈوکیٹ نے درخواست کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق ایف آئی اے پشاورنے کچھ عرصہ قبل ایک کارروائی کے دوران پبی کے نجی ہسپتال کے ٹیکنیشن عبدالرحمان کوگرفتارکیاتھا جس پر گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کاالزام ہے اس موقع پر انہوں نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گذار ایک سال سے زائد عرصے سے جیل میں پڑا ہوا ہے جبکہ قانونی طورپراس کے خلاف درج مقدمہ قابل ضمانت ہے جبکہ مقدمے کاچالان مکمل ہوچکاہے لہذادرخواست گذار کو ضمانت پررہا کیاجائے عدالت عالیہ کے فاضل بنچ نے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی درخواست ضمانت منظورکرلی