راناثنا اللہ اسلام آباد کی حدود سے جیسے ہی نکلیں انہیں گرفتار کرلیا جائے ، اینٹی کرپشن ٹیم کو نئی ہدایات جاری

راناثنا اللہ اسلام آباد کی حدود سے جیسے ہی نکلیں انہیں گرفتار کرلیا جائے ، ...
راناثنا اللہ اسلام آباد کی حدود سے جیسے ہی نکلیں انہیں گرفتار کرلیا جائے ، اینٹی کرپشن ٹیم کو نئی ہدایات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اینٹی کرپشن پنجاب نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کیلئے ٹیم کو نئی ہدایات جاری کر دیں ۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن نے ٹیم کو ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ راناثنا اللہ اسلام آباد کی حدود سے جیسے ہی نکلیں انہیں گرفتار کرلیا جائے ۔
اینٹی کرپشن پنجاب کا کہناہے کہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کے وارنٹ حاصل کر رکھے ہیں ،اسلام آباد پولیس کے عدم تعاون کی وجہ سے رانا ثنا اللہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔