پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے قبل کولمبو میں بارش شروع ہو گئی 

پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے قبل کولمبو میں بارش شروع ہو گئی 
پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے قبل کولمبو میں بارش شروع ہو گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے آج کا میچ اہمیت اختیار کر چکاہے کیونکہ جیتنے والی ٹیم فائنل کھیلے گی لیکن اگر بارش کی وجہ سے میچ نہ ہوا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گااور سری لنکا بہتر رن ریٹ پر فائنل میں پہنچ جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے خلاف آج کا اہم میچ کھیلنے کیلئے گراونڈ پہنچ چکی ہے لیکن شائقین کرکٹ کیلئے پریشان کن خبر یہ ہے کہ بارش شروع ہو گئی ہے جس کے بعد کولمبو سٹیڈم کی پچ اور سائیڈ ایریا کو کورز سے ڈھانپنے کا عمل شروع کر دیا گیاہے ۔

مزید :

Asia Cup News Updates -