سوات اور گرد و نواح میں 4.8شدت کا زلزلہ

سوات اور گرد و نواح میں 4.8شدت کا زلزلہ
سوات اور گرد و نواح میں 4.8شدت کا زلزلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8  اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔