جہلم: 15 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی، ملزم گرفتار

جہلم: 15 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی، ملزم گرفتار
جہلم: 15 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن)جہلم میں 15 سالہ کے لڑکے سے مبینہ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
   جنگ نے     جہلم     پولیس کے حوالے سے بتایا کہ   جہلم کے نواحی علاقے جلالپور شریف میں 15 سال کے لڑکے کو مبینہ بد فعلی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔