ا یک گلا س چقند ر کا جو س بلڈ پر یشر کو نیچے لا سکتا ہے،طبی ماہرین
لاہور(سٹی رپورٹر )طبی محققین نے ا پنی ر یسر چ میں قرار د یا ہے کہ ا یک گلا س چقند ر کا جو س بلڈ پر یشر کو نیچے لا سکتا ہے کیو نکہ اڑھائی سو ملی لیٹر یا ا یک گلا س چقند ر کا جو س بلڈ پر یشر کو 10ملی لیٹر تک کم کر سکتا ہے جبکہ بعض میں ا س کو نارمل سطح پر لا سکتا ہے طبی ما ہر ین کے مطا بق چقند ر میں مو جو د نا ئٹر یٹ خو ن کی نا لیوں کو کھلا کر تا ہے اور بہاؤ کو بڑ ھا تا ہے جبکہ ا نجا ئینا میں مبتلا بہت سے مر یضوں کو نائٹریٹ وا لی اد ویا ت کی ہی ضرور ت پڑ تی ہے طبی ماہر ین کے مطا بق چقندر کا ر س بعض غیر متوقع نتائج کا با عث بھی بن سکتا ہے جیسا کہ پیشا ب کی ر نگت کا گلابی ہو جا نا وغیر ہ نائٹر یٹ مٹی میں قد ر تی طور پر پایا جاتا ہے جہاں سے سبزیاں جڑوں کے ذ ر یعے اس کو ا پنے ا ند ر لے لیتی ہے یا د ر ہے کہ بلڈ پر یشر ا یک ا یسی بیمار ی ہے جس پر کنٹرو ل نہ کیا جا ئے تو یہ ہا ر ٹ ا ٹیک اور فا لج کا با عث بن سکتی ہے بلڈ پر یشر میں 2قسم کی پیما ئش لی جا تی ہے ا یک ا و پر اور دو ئم نیچے گا ا گر آپ کی ر یڈ نگ مسلسل 140/90آ ر ہی ہو تو آ پ کا بلڈ پر یشرہا ئی ہے اور ا گر یہ 130/80سے نیچے ہیں تو یہ نا ر مل ہے ۔
طبی ماہرین