مظفر گڑھ:ڈی پی او ان ایکشن  ضلع بھر میں ایس ایچ اوز تبدیل

مظفر گڑھ:ڈی پی او ان ایکشن  ضلع بھر میں ایس ایچ اوز تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ، نامہ نگار)ڈی پی او مظفرگڑھ نے ایک (بقیہ نمبر46صفحہ7پر)
حکمنامے کے زریعے ضلع بھر کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے ہیں، حکمنامے کے مطابق انسپکٹر وقارالحسن کو پولیس لائن مظفرگڑھ سے ایس ایچ او تھانہ شہر سلطان،انسپکٹر اعجاز حسین کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ خیرپورسادات،انسپکٹر محمد عاصم کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ رنگپور،انسپکٹر مختیار احمد کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ، انسپکٹر آصف زوالفقار کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ خانگڑھ،انسپکٹر امیر حمزہ کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ صدر مظفرگڑھ،سب انسپکٹر نصراللہ خان کو آر پی او آفس سے ایس ایچ او تھانہ کندائی،سب انسپکٹر علی عمران کو ایس ایچ او تھانہ خانگڑھ سے ایس ایچ او ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور،سب انسپکٹر امجد علی کو ہومی سائیڈ یونٹ تھانہ صدر علی پور سے ایس ایچ او تھانہ بیٹ میرہزار،سب انسپکٹر عبدالکریم کو ایس ایچ او تھانہ بیٹ میرہزار سے ایس ایچ او تھانہ جتوئی،سب انسپکٹر محمد زبیر خان کو ایس ایچ او تھانہ صدر کوٹ ادو سے ایس ایچ او تھانہ سنانواں،سب انسپکٹر زاہد محمود کو ایس ایچ او تھانہ جتوئی سے ایس ایچ او تھانہ شاہجمال،سب انسپکٹر فرحت عباس کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ سیت پور،سب انسپکٹر محمد نواز کو ہومی سائیڈ یونٹ تھانہ صدرکوٹ ادو سے ایس ایچ او تھانہ محمود کوٹ،سب انسپکٹر غلام اصغر کاشف کو ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ بیٹ میرہزار تعینات کر دیا ہے۔
تبدیل