لاہو رمیں پسند کی شادی کرنیو الوں پر فا ئر نگ ،ایک باراتی ہلا ک ،دو زخمی

لاہو رمیں پسند کی شادی کرنیو الوں پر فا ئر نگ ،ایک باراتی ہلا ک ،دو زخمی
لاہو رمیں پسند کی شادی کرنیو الوں پر فا ئر نگ ،ایک باراتی ہلا ک ،دو زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہو ر (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹمپل روڈ پر شادی ہا ل کے باہربارات میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک چو دہ سالہ لڑکا جا ں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے ۔بتایا جا تا ہے کہ فائرنگ پسند کی شادی کر نے والے جوڑے پر کی گئی جس میں دلہن اور دلہا محفو ظ رہے۔

مزید :

لاہور -