خیبرپختونخوا کے وزیرتعلیم عاطف خان لاہور آ ئے تو پولیس اہلکاروں نے ناکے پر روک لیا، تعارف کرانے پر پولیس اہلکارایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے کیونکہ۔۔۔

خیبرپختونخوا کے وزیرتعلیم عاطف خان لاہور آ ئے تو پولیس اہلکاروں نے ناکے پر ...
خیبرپختونخوا کے وزیرتعلیم عاطف خان لاہور آ ئے تو پولیس اہلکاروں نے ناکے پر روک لیا، تعارف کرانے پر پولیس اہلکارایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے کیونکہ۔۔۔

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخواہ کے وزیر تعلیم عاطف خان نے بتا یا کہ پروٹوکول نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب پولیس کے اہلکار پہنچان ہی نہ سکے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے پرو گرام ”مذاق رات“میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتا یا کہ ہم گاڑی پر لاہور آرہے تھے جب لاہور میں داخل ہوئے تو ناکے لگے ہوئے تھے ،وہاں موجود اہلکاروں کو بتا یا کہ میں وزیر ہوں تو وہ ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے کہ یہ کونسا وزیر ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس کسی قسم کا کوئی پروٹوکول نہیں تھا شائد اس وجہ سے اہلکار بھی حیران ہو گئے تھے ۔

’تیسری جنگ عظیم اس جگہ سے شروع ہوگی‘ بڑی پیشنگوئی منظرعام پر، جان کر پاکستانیوں کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

مزید : لاہور


loading...