ورلڈ سٹوڈنٹس ڈے کل منایا جائے گا

ورلڈ سٹوڈنٹس ڈے کل منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں طالب علموں کا عالمی دن ورلڈ سٹوڈنٹس ڈے کل 17نومبر کو منایا جائے گا،اس دن کے منانے کا مقصد معاشروں کی ترقی میں طلبہ کی صلاحیتوں اور ان کے کردار کا اعتراف کرناہے، اس دن (بقیہ نمبر58صفحہ12پر)

کے حوالے سے کالجز، سکولوں اور یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں میں رنگا رنگ تقریبات،سیمینارز،کانفرنسز اورریلیاں منعقد کی جائیں گی جس سے طلبہ رہنما اور مقررین خطاب کریں گے
سٹوڈنٹس ڈے